Results 1 to 2 of 2

Thread: عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

    عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید
    1461705 91921702 - عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

    اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ جاندار کردار اور عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں

    کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ جاندار کردار اور عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں ،عمران عباس کے ساتھ میری جوڑی پسند کی جارہی ہے ہم نے اب تک جو بھی سیریل کی اسکو پسند کیا گیا اس بار میں اورعمران عباس ایک بار پھر نئی ڈرامہ سیریل ‘ڈر خدا سے ’ میں جلوہ گر ہورہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مذکورہ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈرامے کے موضوع میں معاشرے کی تنگ ذہنیت کو شامل کیا گیاہے ۔
    2gvsho3 - عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جا

    2gvsho3 - عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •